شوبز میں اتفاقاً آیا، والد بیوروکریٹ بنانا چاہتے تھے، ایوب کھوسہ

Read Time:32 Second

کراچی: شوبز انڈسٹری کے سینئراداکارایوب کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی میں خوبصورت لڑکیاں دیکھنے جایا کرتا تھا۔

ایوب کھوسہ اپنے کیرئیرکے آغازکا دلچسپ واقعہ ایک انٹرویومیں سناتے ہوئے کہا کہ وہ وہاں ایک دن جنرل منیجرکریم بلوچ نے پوچھا کہ یہاں کیوں آتے ہو؟ تو میں نے کہا گھومنے۔

اس پرکریم بلوچ نے پوچھا ڈرامہ کرنا چاہتے ہو؟ اورمیں نے فوراً ہاں کردی، یوں میرے کیرئیرکا آغازبلوچی ڈراموں سے ہوا۔

اداکارنے مزید بتایا کہ ان کے والد انہیں بیوروکریٹ بنانا چاہتے تھے تاہم وہ فنون لطیفہ کی دنیا میں آگئے اوریہیں کے ہوکررہ گئے، تعلیم مکمل کی مگروالد کی خواہش پوری نہ کرسکا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Next post ملازمین کیلئے ایک اور بڑا سرپرائز، حکومت نے کل بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا