پاکستان کے محمد آصف ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Read Time:39 Second

اسلام آباد: پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف چینگدو ورلڈ گیمز اسنوکر2025 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

قومی اسنوکر کھلاڑی نے کوارٹر فائنل میں برطانوی کیوئسٹ زیک کوسکر کو 0-2 فریمز سے شکست دی۔

محمد آصف نے پہلے فریم میں 51 کا بریک کھیلتے ہوئے 15-79 سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے فریم میں انہوں نے 31-89 سے فتح حاصل کی۔

سیمی فائنل میں فتح ان کے لئے میڈل یقینی بنا دے گی جبکہ شکست کی صورت میں انہیں برانز میڈل کے لئے میچ کھیلنا ہو گا۔ کل سیمی فائنل میں ان کا بھارت یا چینی کیوئسٹ سے سامنا ہو گا۔

قومی کیوئسٹ محمد آصف اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں، انہوں نے دو گروپ میچز میں فتح کے بعد کواٹر فائنل بھی باآسانی جیت لیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post یاسمین راشد ، عمر سرفراز ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم
Next post شوبز میں اتفاقاً آیا، والد بیوروکریٹ بنانا چاہتے تھے، ایوب کھوسہ