شاہد آفریدی سمیت مختلف کھلاڑیوں کو اعلیٰ ترین قومی اعزازات دینے کا اعلان

Read Time:48 Second

اسلام آباد: شاہد آفریدی سمیت مختلف کھلاڑیوں کو اگلے سال 23 مارچ کو اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نوازا جائے گا۔

حکومت کی جانب سے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی سمیت دیگر کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے اعلیٰ ترین قومی اعزازت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ہر سال یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں کے ساتھ کھیلوں کے لئے اعلیٰ ترین قومی اعزازت پانے والی فہرست بھی جاری کی جاتی ہے، جس کے مطابق شا ہد آفریدی کو اس بار ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔

شا ہد آفریدی کے علاوہ سابق خاتون کرکٹر ثنا میر، کوہ پیما شہروز کاشف، ملک محمد عطا (مرحوم) گھڑ سواراور ڈسکس تھرو میں حیدر علی کو بھی ستارہ امتیاز دیا جائے گا۔

شوٹنگ میں محسن نواز، اسکواش میں حمزہ خان اور ٹینس میں رشید ملک کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔کراٹے میں شاہ زیب رنداور کبڈی میں محمد سجاد کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیا جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post خواتین کا دولت مند مردوں سے شادی کا بڑھتا رجحان، ہمایوں اشرف نے حقیقت بتا دی
Next post ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا