ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا

Read Time:25 Second

اسلام آباد: ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 57 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 858 روپے کی کمی ہونے سے سونا 3 لاکھ 06 ہزار 155 روپے کا 10 گرام ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 10 ڈالر کم ہونے سے فی اونس سونے کا ریٹ 3344 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post شاہد آفریدی سمیت مختلف کھلاڑیوں کو اعلیٰ ترین قومی اعزازات دینے کا اعلان
Next post خیبرپختونخوا حکومت کاہیلی کاپٹر کریش ہوگیا، 3افراد شہید