خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 332 ہو گئی

Read Time:43 Second

پشاور: خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 332 ہو گئی ہے۔

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیلاب کے باعث خیبر پختونخوا میں زخمیوں کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بونیر میں 213، شانگلہ میں 35 اور مانسہرہ میں 23 افراد جاں بحق ہوئے، باجوڑ 21، سوات 20، بٹگرام 15 اور لوئردیر میں 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

سیلاب کے باعث باجوڑ اور شانگلہ میں 8،8افراد زخمی ہوئے، لوئر دیر 3 اور مانسہرہ میں 2 افراد زخمی ہوئے، خیبرپختونخوا میں سیلاب کی وجہ سے 68 مکانات کو نقصان پہنچا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 61 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ 7 مکان مکمل تباہ ہوگئے، سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں بونیر، سوات، باجوڑ، تورغر، مانسہرہ، شانگلہ اور بٹگرام شامل ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
Next post ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی