پیوٹن نے جنگ بندی کی مشروط پیشکش کردی، فنانشل ٹائمز

Read Time:40 Second

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ میں ممکنہ جنگ بندی کے لیے نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔

فنانشل ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ اگریوکرین ڈونیسک اورلوہانسک کے متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹا لے تو روس جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔

اخبار کے مطابق یہ پیشکش روس کی جانب سے غیررسمی سفارتی چینلزکے ذریعے مغربی طاقتوں تک پہنچائی گئی ہے ان دوعلاقوں سے یوکرینی انخلا کو جنگ کے خاتمے کی کلید سمجھا جا رہا ہے تاہم یوکرین اوراس کے اتحادیوں نے تاحال اس پرکوئی سرکاری ردعمل نہیں دیا۔

فنانشل ٹائمزکا کہنا ہے کہ روس کی یہ تجویز بظاہرمذاکرات کی میزپرواپسی کی ایک کوشش ہوسکتی ہے مگراس میں یوکرین کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت سے متعلق بڑے سوالات جنم لے رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستانی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر دنیا کی 10 حسین ترین اداکاراؤں میں شامل
Next post ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان ٹیم سے باہر