غزہ، اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی

Read Time:29 Second

غزہ: غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق رات بھرجاری رہنے والے حملوں کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں اب تک 51 ہزار305 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

فلسطینی صدرمحمودعباس نے کہا ہے کہ مزاحمتی تنظیم  حماس نے اسرائیل کوغزہ پرحملے جاری رکھنے کا جواز فراہم کیا ہے۔

محمود عباس نے کہا کہ حماس یرغمالیوں کورہا اورغزہ کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرے، حماس ہتھیارڈال دے تاکہ اسرائیل کے ساتھ جنگ ختم ہو۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، انڈیکس ایک لاکھ ، 15 ہزار سے نیچے آ گیا
Next post سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر انتقال کر گئے