بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارش سے تباہی،مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک

Read Time:27 Second

 مہاراشٹرا: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارش سے تباہی مچ گئی ،مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ، متعدد پروازیں موڑ دی گئیں۔

درجنوں ایکڑ فصلیں زیر آب آ کر برباد ہو گئیں،رن ویز اور ریلوے ٹریکس پر پانی جمع ہوگیا، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

بارش کا پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا، ٹریفک کا نظام معطل ہے،جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post گوگل نے جی میل صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا
Next post خیبرپختونخوا میں بارشوں سے مزید 12 افراد جاں بحق، 3 زخمی