خیبرپختونخوا میں بارشوں سے مزید 12 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Read Time:31 Second

پشاور: پشاورخیبرپختونخوا میں گزشتہ روز بارشوں سے مزید جانی و مالی نقصان ہو گیا، کل مزید 12 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 بچے، ایک خاتون، 7 مرد شامل ہیں، طوفانی بارش کے باعث 162 مکان تباہ اور 588 کو جزوی نقصان پہنچا۔

بونیر اور باجوڑ کے سیلابی ریلوں میں 3 ہزار 953 مویشی بہہ گئے، بونیر میں فلیش فلڈ سے 15 اسکول مکمل منہدم، 18 کو جزوی نقصان پہنچا۔

پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ باجوڑ کے 4 رابطہ پل بھی سیلابی ریلے کی نذرر ہو گئے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارش سے تباہی،مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک
Next post پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن شروع کر دیا