سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

Read Time:19 Second

اسلام آباد: سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا،پارٹی کے لئے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔

پاکستان تحریک انصاف کا اس پر پالیسی بیان کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائےگا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post چین کے مجوزہ میگا ڈیم سے بھارت کو خدشات، نئی دہلی نے ڈیم منصوبوں پر کام تیز کردیا
Next post عشرہ رحمت اللعالمینؐ، ملک بھرمیں عقیدت و احترام سے منانے کا اعلان