سلمان آغا کی افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار دینے پر مسکراہٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Read Time:45 Second

دبئی: سلمان آغا کی افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار دینے پر مسکراہٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

متحدہ عرب امارات میں سہ ملکی سیریز سے آغاز سے قبل تینوں ٹیموں کے کپتان نے پریس کانفرنس کی، جس میں افغانستان کے کپتان سے صحافی نے سوال کیا اور افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم کہا۔

یہ جملہ سنتے ہی قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا کے تاثرات فوراً بدلے اور وہ مسکرانے لگے، ان کی یہ مسکراہٹ چھپی نہ رہ سکی اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے میچ میں افغانستان کو شکست دے دی ہے آج پاکستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارات کی ٹیم سے ہے، اس ٹورنامنٹ میں تینوں ٹیموں دو دو بار ایک دوسرے کے سامنے آئیں گی اور دو بہترین ٹیموں کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post موسمِ برسات میں زیرہ پانی کا استعمال کیوں ضروری ہے؟
Next post پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمد کرنے کی 4 سالہ اجازت مل گئی