پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمد کرنے کی 4 سالہ اجازت مل گئی

Read Time:32 Second

اسلام آباد: پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمد کرنے کی 4 سالہ اجازت مل گئی۔

وفاقی وزیر بحری امورجنید انوار چودھری نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات کو امریکا کی منظوری سے استحکام ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال 2 لاکھ 42 ہزار ٹن مچھلی برآمد کی، امریکا کی جانب سے اجازت پاکستانی سی فوڈ معیار کا عالمی اعتراف ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فشریز امریکی معیار پر پوری اتریں،اگلے سال 600 ملین ڈالر برآمدات کا امکان ہے۔

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری نے کہا کہ اب سمندری مصنوعات کی برآمدات میں تسلسل ممکن ہوگیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سلمان آغا کی افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم قرار دینے پر مسکراہٹ سوشل میڈیا پر وائرل
Next post پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی، نئی قیمت کیا ہوگی؟