https://roshanpakistannews.com/sports/59103/ عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے

عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے

Read Time:31 Second

بنکاک: پاکستانی باکسر عثمان وزیر ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے۔

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنا ٹائٹل سیلاب متاثرین کے نام کر دیا، انہوں نے سخت مقابلے کے بعد ٹاپ رینک انڈونیشیاکے حریف فرنینڈس کو شکست دی۔

10راؤنڈز پر مشتمل فائٹ کے آخری مرحلے میں عثمان وزیر نے حریف باکسر کو ناک آؤٹ کیا، وہ پہلے پاکستانی باکسر ہیں جن کی فائٹ 168 ممالک میں براہ راست دیکھی گئی۔

پاکستانی باکسر عثما ن وزیر کے حریف انڈونیشین باکسر فرنینڈس سابق ڈبلیو بی سی ایشین چیمپئن تھے، پاکستانی باکسر نے انہیں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post افغانستان میں خوفناک زلزلہ – 500 سے زائد جاں بحق، 1300 سے زائد زخمی
Next post چلاس میں گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق