ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر، ترجمان پی ٹی سی ایل نے وجہ بتا دی

Read Time:41 Second

اسلام آباد: ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے جس حوالے سے ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) کا بیان سامنے آیا ہے۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق سعودی عرب کے قریب سمندر میں سب میرین کیبلز کٹ گئی ہے، جس ک باعث سب میرین نظام جزوی طور پر متاثر ہوگیا ہے۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ پاکستانی صارفین کو مصروف اوقات میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، مقامی ٹیمیں متبادل بینڈوڈتھ کا انتظام کر رہی ہیں۔

ترجمان پی ٹی سی ایل نے مزید کہا ہے کہ صارفین کے تعاون اورصبر و تحمل کے لیے شکر گزار ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ایمان کی رجب بٹ کے گھر واپسی ، علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں
Next post ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی