عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Read Time:32 Second

اسلام آباد: قومی ٹیم کے کرکٹر عثمان خان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

عثمان شنواری نے پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔ انہوں نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔

کرکٹر عثمان شنواری نے اپنا واحد ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو سری لنکا کے خلاف کیا تھا۔

عثمان شنواری نے اپنے دوسرے میچ میں ہی پانچ وکٹیں لے کر مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

ایشیا کپ سے قبل کرکٹر عثمان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسلام آباد میں پہلا اسمارٹ سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کرنے کا اعلان
Next post پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی