پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Read Time:36 Second

اسلام آباد: پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کا ریکارڈ قائم ہو گیا، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

دو دن میں سونے کی قیمت میں دس ہزار 2 سو روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونا 6100 روپے مہنگا ہوا تھا۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 3514 کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 32 ہزار 733 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 41 ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 3654 ڈالر ہو گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Next post سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ سیاحتی و تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم