حماس کو نشانہ بنانا قابل فخر ، قطر کو حملے سے آگاہ کیا تھا ، وائٹ ہائوس

Read Time:38 Second

واشنگٹن: قطر میں حماس رہنمائوں پر اسرائیل کے فضائی حملے پر امریکا نے کہا ہے کہ قطر کو اسرائیلی حملے سے خبردار کیا تھا۔

ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خصوصی ایلچی اسٹیف وٹکوف کو قطری حکام کو متوقع حملے سے آگاہ کرنے کا کہا تھا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پینٹاگون نے اطلاع دی تھی اسرائیل قطر میں حماس رہنماؤں پر حملہ کر رہا ہے، حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے بات کی ، صدر ٹرمپ کا امیر قطرسے بھی رابطہ ہوا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ حماس کو نشانہ بنانا قابل فخر ہے، قطر کو یقین دہانی کرائی گئی ان کی سرزمین پر ایسی کارروائی دوبارہ نہیں ہو گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹی سی ایل کا آئی ایف اے 2025 میں بڑا اعلان – جدید ڈسپلے ٹیکنالوجیز اور اے آئی جدت کی عالمی نمائش Previous post ٹی سی ایل کا آئی ایف اے 2025 میں بڑا اعلان – جدید ڈسپلے ٹیکنالوجیز اور اے آئی جدت کی عالمی نمائش
Next post کراچی میں بارش: ندی نالوں میں طغیانی، ڈیم اوور فلو ہونے سے کئی علاقے زیرِ آب، اسکولوں میں تعطیل، فوج طلب