اسرائیلی وزیراعظم کی قطر پرمزید حملوں کی دھمکی

Read Time:44 Second

اسلام آباد: اسرائیلی وزیراعظم نے قطر پرمزید حملوں کی دھمکی دے ڈالی۔

نیتن یاہو نے قطر کو حماس قیادت ملک بدرنہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک نے مخالفین کو پناہ دی تو اسرائیل اس کے خلاف کارروائی کرےگا،انہوں نے  خطے کےدیگرممالک پربھی حملوں کا اشتعال انگیز بیان دیا۔

دوسری جانب قطری وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو مشرق وسطیٰ کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں،اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے قطری افسران کی حالت نازک ہے۔

قطر اپنے ثالثی کردار اور حماس کی مستقبل کی موجودگی کے حوالے سے ہر چیز کا ازسرِ نو جائزہ لے رہا ہے،آج پورا خلیجی خطہ خطرے میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوحہ پر اسرائیلی حملے کا جوابی ردعمل زیرغور ہے، شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post برادر ملک قطر کے ساتھ ہیں، تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے، محمد بن سلمان
Next post پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر