جعلی فٹبال ٹیم کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، جاپان سے 22 افراد ڈی پورٹ

Read Time:54 Second

سیالکوٹ : انسانی اسمگلنگ کے نئے ہتھکنڈے کا پردہ فاش ہوگیا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق انسانی اسمگلرزنے زمینی راستوں پرسختی کے بعد جعلی فٹبال ٹیم بنا کر افراد کو بیرون ملک بھجوانا شروع کردیا۔

اس اسکینڈل میں 22 افراد پرمشتمل جعلی ٹیم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے جاپان پہنچی مگروہاں جعلی دستاویزات پکڑے جانے پر تمام افراد کوڈی پورٹ کردیا گیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق واقعے میں ملوث مرکزی ملزم ملک وقاص کوگرفتارکرلیا گیا ہے، ملزم نے ٹیم کے ہر رکن سے 40 لاکھ روپے وصول کیے جبکہ فٹبال فیڈریشن کی جعلی رجسٹریشن اور وزارتِ خارجہ کے جعلی کاغذات تیارکیے گئے تھے۔

ٹیم کے کھلاڑیوں کواس طرح تربیت دی گئی کہ وہ اصل فٹبال ٹیم کا تاثردیں اورجاپان میں جعلی میچز شیڈول ظاہر کیے گئے، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

حکام کے مطابق گرفتارملزم نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے جنوری 2024 میں بھی 17 افراد کوجعلی فٹبال ٹیم کے نام پرجاپان بھیجا تھا۔

تحقیقاتی اداروں کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلرزکے اس نئے ہتھکنڈے کے خلاف سخ

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
Next post یورو کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی