یورو کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Read Time:24 Second

اسلام آباد: یورو کی قیمت امریکی ڈالر کے مقابلے  میں  بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کا شرح سود پر غور کے لیے اجلاس جاری  ہے ،اجلاس کے باعث یورو کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ امریکی ڈالر یورو کے مقابلے میں کمزور ہوگیا۔

یورپی مشترکہ کرنسی یورو 1.1847 ڈالر تک پہنچ گئی،یہ ستمبر 2021 کے بعد ڈالر کے مقابلے میں یورو کی بلند ترین سطح ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post جعلی فٹبال ٹیم کے ذریعے انسانی اسمگلنگ، جاپان سے 22 افراد ڈی پورٹ