اداکارہ سارہ عمیر نے ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق کی تصدیق کردی

Read Time:47 Second

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ سارہ نے ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق کی تصدیق کردی۔

سارا عمیر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی کو انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔

اداکارہ نے  ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرے نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے شو میں شرکت کی وجہ یہ تھی کہ جن حالات سے میں گزر رہی تھی اس کے لیے میں بہت ساری چیزوں سے دور رہنا چاہتی تھی۔

اداکارہ نے بتایا کہ نجی شو میں آنے سے بہت پہلے میری ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق ہوگئی تھی ایک ہی فیلڈ ہونے کی وجہ سے آمنا سامنا رہتا تھا، ذہنی تناؤسے گزر رہی تھی، نجی ٹی وی کے شو میں موبائل فون اور لوگوں سے دور رہنے کا موقع ملا جس کی وجہ سے میں ذہنی سکون میں تھی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post امریکا میں ٹک ٹاک سے پابندی کب ختم ہوگی؟صدر ٹرمپ نے بتادیا
Next post باپ کے آخری لمحات کو وی لاگ میں بدلنے والی بیٹیوں کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل