ورک ویزا پر امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بری خبر، فیس میں بے تحاشہ اضافہ

Read Time:50 Second

واشنگٹن: امریکی صدر نے امیگریشن محدود کرنے کے لیے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس ایک لاکھ ڈالر مقرر کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم نامے پردستخط کردیے ہیں جس کے تحت ایچ ون بی ورکر ویزا کے لیے سالانہ ایک لاکھ ڈالر فیس مقرر   کی گئی ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بعض صورتوں میں کمپنیوں کو ایچ ون بی ویزا کے لیے بڑی رقم دینا پڑے گی۔

ایک  رپورٹ کے مطابق اس نئے اقدام سے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگے گا کیونکہ یہ کمپنیاں  بھارت اور چین سے ٹیکنالوجی ماہرین کو امریکا میں ملازمت فراہم کرتی ہیں۔

 واضح رہے کہ اس سے قبل  ویزا فائل کرنے کی فیس 215 امریکی ڈالر سے ہوکر   مختلف صورتوں میں کئی ہزار ڈالر تک جا سکتی تھی تاہم اب ایک لاکھ  امریکی ڈالر سے زیادہ فیس کا فیصلہ کمپنیوں اور امیدواروں کے لیے  بری صورتحال پیدا کرے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سائنس دانوں کو گائیوں پر زیبرا لکیریں بنانے پر اِگ نوبل انعام
Next post حکومت کا اہم قدم، پاکستان میں انٹر نیٹ اسپیڈ تیز ہونے کا امکان