اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید

Read Time:42 Second

غزہ: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جار ی ہے  جس میں غزہ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں صبح سے جاری حملوں میں44  فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں بھی 5 بچوں کو شہید کردیا گیا۔

دوسری جانب عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کی غزہ میں امداد کی بندش کے خلاف سماعت ہوئی جس دوران  فلسطینی سفیر نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔

ادھر سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم  نے بھی لبنانی حکومت سے امریکا کے ذریعے اسرائیل کو لگام دلوانےکا مطالبہ کیا ہے۔

علاوہ ازیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  نے  یمن میں امریکی حملوں میں شہریوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post جوہری پروگرام بند نہیں ہوسکتا، اسرائیل نہ بتائے ہمیں کیا کرنا ہے، ایران کا بڑا بیان سامنے آگیا
Next post کینیڈا انتخابات: وزیراعظم مارک کارنی نے لبرل پارٹی کی کامیابی کا اعلان کردیا