یوم مزدور ، ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان

Read Time:30 Second

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم مزدور کے موقع پر کل یکم مئی بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر مزدوروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور مارکیٹیں بند رہیں گی۔

اس کے علاوہ بینک دولت پاکستان سمیت دیگر بینک بھی عام تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔

واضح رہے پاکستان میں مزدوروں کا دن ہر سال محنت کش طبقے کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کے حقوق اور فلاح و بہبود کے فروغ کیلئے منایا جاتا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی: بھارتی رافیل طیارے خوف سے ہی فرار
Next post شاہ رخ خان ’اوینجرز‘ کے شانہ بشانہ لڑنے کو تیار؟ مارول یونیورس میں انٹری کی خبریں