ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Read Time:58 Second

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم میں بھی بارش ہونے کی توقع ہے۔

منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، ملتان، لیہ، بھکر، تونسہ، راجن پور اورڈیرہ غازی خان میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ژوب، موسیٰ خیل، بارکھان،کوئٹہ، قلات، سبی اورخضدار میں بارش کی توقع ہے۔ سکھر،گھوٹکی، شکارپور، جیکب آباد، لاڑکانہ، بینظیر آباد، خیرپوراور گرد و نواح میں چند مقامات پر بارش ہونے کی توقع ہے۔

چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، وزیرستان، کوہاٹ، ہنگو، لکی مروت، باجوڑ، مہمند، کرک، خیبر، پشاور، صوابی، چارسدہ، مردان، کرم، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ایزی پیسہ نے رمضان 2025 کے دوران 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کے عطیات کی فراہمی ممکن بنائی
Next post جنگ کے طبل میں شدت: بھارت دنیا کی چوتھی اور پاکستان 12ویں بڑی طاقت ، کس کے پاس کتنے ہتھیار ہیں؟