بھارتی جارحیت: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Read Time:27 Second

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔

وزیر اطلاعات نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال، بھارتی جارحیت اور پاکستان کے مؤثر جواب پر غور ہوگا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے گئے Previous post پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے گئے
Next post بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، ڈونلڈ ٹرمپ