قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں، عالمی قوانین اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیدیا

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں،عالمی قوانین اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔ وزیراعظم...