سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

Read Time:31 Second

اسلام آباد: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (پیر)سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکی کمی ہوئی،ایک تولہ سونا 300 روپےکمی سے 3لاکھ 58 ہزار 165 پر روپے پر جا پہنچا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 257 روپےکی کمی سے3 لاکھ 7 ہزار68 روپے ہوگئی ہے۔

سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی  کا اثر مقامی مارکیٹوں پر بھی پڑ رہا ہے جس کے باعث  سونے کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پانچ کروڑ روپے تک کے کیسز میں ایف بی آر وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں کر سکے گا، وزیر خزانہ
Next post قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں، عالمی قوانین اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیدیا