غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کا ناجائز استعمال ، چیئرمین پی اے آر سی اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد نے پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اخلاق احمد...