اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 35 ہزار کی حد عبور کر لی

Read Time:35 Second

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس ایک اور حد عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1013 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 35 ہزار 313 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری  دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس بڑے اضافے کیساتھ  ایک لاکھ لاکھ 34 ہزار 300 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔ کاروبار میں مسلسل تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہو رہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈاپور کو پنجاب کی ترقی سے سیکھنے کی دعوت دے دی
Next post دیو ہیکل پرندے کی واپسی؟ سائنسدان ناپید پرندے کو دوبارہ زندہ کرنے کے مشن پر