سولہ جولائی سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

Read Time:36 Second

اسلام آباد: 16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ایک نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 27 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 60 پیسے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ابتدائی ورکنگ اوگرا کو بھجوا دی گئی ہے، جو حتمی ورکنگ تیار کر کے کل وزارت خزانہ کو بھیجے گا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل عالمی منڈی میں نرخوں اور درآمدی لاگت کے تناظر میں کیا جا رہا ہے۔ وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد نئی قیمتوں کی منظوری دے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی نئی تصویر نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی
Next post غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کا ناجائز استعمال ، چیئرمین پی اے آر سی اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار