پاک بھارت کشیدگی میں کمی پر سعودی ولی عہد کا بیان بھی سامنے آگیا

Read Time:24 Second

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے  پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  خلیجی تعاون کونسل اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ  اُمید ہے جنگ بندی سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی آئے گی۔

محمد بن سلمان  کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مسائل کے حل کیلئے بات چیت کا بھی خیرمقدم کریں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
Next post اداکارہ پریتی زنٹا معروف کھلاڑی گلین میکسویل کیساتھ شادی نہ کرنے کے سوال پر بھڑک اٹھیں