آپریشن بنیان مرصوص پاک فوج کی بڑی کامیابی ہے، امریکی اخبار میں مضمون

Read Time:48 Second

واشنگٹن: امریکی اخبار کے مضمون میں آپریشن بنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیا گیا ہے۔ 

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مضمون میں  آپریشن بنیان مرصوص کو پاک فوج کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ بنیان مرصوص میں کامیابی سے پاک فوج کے وقار میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ 

اخبار میں لکھے گئے مضمون میں کہا گیا کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی بڑھتے ہی خاموش طبع جنرل عاصم منیر نمایاں اور جارحانہ کردار میں نظر آئے، بھارت کومنہ توڑ جواب کے بعد جنرل عاصم منیرقومی نجات دہندہ کے طور پر ابھرے ہیں۔ 

مضمون کے مطابق طاقت ور پڑوسی سےجنگ جیت کر پاکستان نےسنگین مسائل فی الوقت پس منظر میں کر دیے جبکہ عرصے سے سیاسی، اقتصادی اور سلامتی بحرانوں کا شکارپاکستان فاتح ملک کے احساس میں ہے۔

امریکی اخبار کے مضمون میں کہا گیا کہ سیاسی جماعتوں، شہریوں نے پاک افواج کی کارکردگی پر خوش ہوکر ریلیاں نکالیں۔ 

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post واٹس ایپ نے اسٹیٹس شیئرنگ کے فیچر پر کام شروع کردیا
Next post ملک بھر میں گرمی کی شدت مزید تین دن برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان