
پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سڑکوں پرآنے کا فیصلہ کرلیا
Read Time:27 Second
پشاور: صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی مشاورت جاری ہے، ریاست یا اداروں سے نہیں لڑنا چاہتے لیکن ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں چھوڑا گیا۔
ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ا جنید اکبر نے کہا حتمی مشاورت جاری ہے، ریاست یا اداروں سے نہیں لڑنا چاہتے لیکن ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں چھوڑا گیا۔ انہوں نے کہا کہ با اختیار لوگوں سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔

Average Rating