منگنی ٹوٹنے کی رنجش، لڑکی کو زہر دیکر قتل کرنے کے بعد لڑکے کا سوشل میڈیا پر اعتراف جرم

Read Time:34 Second

سرگودھا: سرگودھا میں منگنی ٹوٹںے کی رنجش پر لڑکے نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ کی بہن کو سوشل میڈیا پر اعتراف جرم کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اور مقتولہ کی منگنی 5 ماہ قبل ہوئی تھی، ملزم نے ملاقات کے لیے بلایا اور مشروب میں زہر ملاکر دے دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے والد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے پوسٹ مارٹم کے بعد لڑکی کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post بڑی اسکرینز پر پاک بھارت فائنل کہاں دیکھا جا سکتا ہے؟
Next post اپنی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے ، افغان حکومت