دشمنی کا شاخسانہ ، پشاور میں 6 افراد گھر کے اندر قتل

Read Time:31 Second

پشاور: پشاور کے علاقے خٹکو پل میں دشمنی کی بناء پر ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو گھر کے اندر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فضل امین، حضرت امین اور احمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔ مقتولین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی ہے جسے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین پڑوسی ہیں، مقتولین پر مخالف فریق کی خاتون کے قتل کا الزام تھا ، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post روس اور چین نے چاند پر نیوکلئیر پلانٹ بنانے کیلئے ہاتھ ملا لیا
Next post غزہ میں خوراک ، ادویات کی شدید قلت ، اسرائیلی بمباری سے یحییٰ سنوار کے بھائی سمیت 144 فلسطینی شہید