
اوکاڑہ میں ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ، 2 بیٹے اور بیٹی جاں بحق
اوکاڑہ: اوکاڑہ میں ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 4 زندگیاں چلی گئیں۔
ریسکیو 1122 کے مطابق جی ٹی روڈ پر ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے چار افراد جاں بحق ہوئے۔
ریسکیو 1122 کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں باپ، 2 بیٹے اور بیٹی شامل ہے۔
More Stories
صوبائی دارالحکومت میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا
پشاور:صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے...
منگنی ٹوٹنے کی رنجش، لڑکی کو زہر دیکر قتل کرنے کے بعد لڑکے کا سوشل میڈیا پر اعتراف جرم
سرگودھا: سرگودھا میں منگنی ٹوٹںے کی رنجش پر لڑکے نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا۔ پولیس کے...
آن لائن گیم کھیلتے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنیوالے مجرم کو 100 سال قید کی سزا، تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور: سیشن کورٹ نے آن لائن گیم کھیلتے ہوئے ماں، 2 بہنوں اوربھائی کوقتل کرنے والے مجرم کو 4 مرتبہ...
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے...
سندھ کے مختلف محکموں کے ہزاروں پنشنرز کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف
کراچی: سندھ کے مختلف محکموں کے ہزاروں پنشنرز کا ریکارڈغائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف سندھ اسمبلی کی...
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا، اسپتالوں میں روزانہ درجنوں مریض رپورٹ
کراچی: شہر قائد میں آشوبِ چشم (ریڈ آئی / پنگ آئی انفیکشن) کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ہے۔ نجی...

Average Rating