
عید الاضحیٰ ، اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں قائم کرنے کی منظوری
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید الاضحی کے موقع پر 6 مویشی منڈیاں لگانے کی منظوری دے دی گئی۔
ضلعی انتظامیہ نے مویشی منڈیوں کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، مویشی منڈیاں سنگجانی، آئی 15، آئی 12، بہارہ کہو، لہتڑار روڈ اور ایکسپریس وے پر لگائی جائیں گی۔
تمام مویشی منڈیوں کے لیے فوکل پرسنز تعینات کر دئیے گئے ہیں، سنگجانی میں قائم مویشی منڈی کی فوکل پرسن اسسٹنٹ کمشنر ماہین حسن ، اسسٹنٹ کمشنر فروا بتول آئی 12، اسسٹنٹ کمشنر نیہل عبداللہ آئی 15، بارہ کہو کے لئے اسسٹنٹ کمشنرعزیر علی خان، لہتڑار روڈ محمد علی اور ایکسپریس ہائی وے منڈی کے فوکل پرسن فہد چیمہ ہونگے۔
More Stories
عید کے دوران ٹرینوں پر 20فیصد خصوصی رعایت کا اعلان
اسلام آباد: وزارت ریلوے نے عید کے دوران ٹرینوں پر 20 فیصد خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا۔ وزیر ریلوے...
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
کراچی: شہر قائد میں زلزلے کے مسلسل جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے...
بہاولپور ، پاکستان ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ، ٹریفک معطل
بہاولپور: بہاولپور احمد پور شرقیہ میں پاکستان ایکسپریس ٹرین کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں تاہم تمام مسافر محفوظ...
ہوشیار! آج سورج ملک بھر میں آگ برسائے گا
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم رہے گا اور دن کے اوقات...
نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کے لیے تمباکو پر زیادہ ٹیکس کی ضرورت ہے، سپارک
اسلام آباد: یوتھ ایڈووکیٹس اگینسٹ ٹوبیکو کے نمائندگان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی...
پیپرا کا مشاورتی اجلاس، نئے پبلک پروکیورمنٹ قوانین 2025 کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز
اسلام آباد: پاکستان کی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جمعہ کو ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا...
Average Rating