پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے،سینئر رہنما بی جے پی سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

Read Time:36 Second

نیو دہلی: بی جے پی کے سینئررہنما سبرامنیئن سوامی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے ہیں۔

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ چین کے طیارے بہترین اور فرانس کے اچھے ثابت نہیں ہوئے،مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کے معاملے پر تحقیقات ممکن نہیں۔

امید ہے مودی طیارے گرنے کے معاملے پر قوم کو سچائی سے آگاہ کریں گے،انہوں نے مودی اور امت شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔

دفاعی ماہرین کہتے ہیں کہ پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو شکست دے کر مودی کی جنگی حکمت عملی کو غیر مؤثر کر دیا،مودی سرکار کی ناکام حکمتِ عملی نے بھارت کو محاذِ جنگ پر کمزور کیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے بند کر دیئے
Next post پمپس پر چوری روکنے کیلئے پٹرول ڈالنے والی نوزلز ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ