اسلام آباد میں ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان، تاوکل ٹریڈرز کا متاثرہ شہریوں کیلئے خصوصی اعلان

Read Time:48 Second

اسلام آباد: گزشتہ روز وفاقی دار الحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں شدید ژالہ باری نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، کئی مقامات پر جانی نقصان بھی رپورٹ ہوا، اور شہر کے مختلف حصے متاثر ہوئے۔

ژالہ باری سے سب سے زیادہ نقصان گاڑیوں کو پہنچا جن کی ونڈ اسکرینز اور باڈی بری طرح متاثر ہوئی۔ شہریوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے “تاوکل ٹریڈرز” نے ایک خصوصی اقدام کا اعلان کیا ہے تاکہ متاثرہ افراد کو فوری اور مؤثر مدد فراہم کی جا سکے۔

تاوکل ٹریڈرز کی جانب سے:

لیبر چارجز مکمل طور پر مفت ہوں گے

ونڈ اسکرینز ہول سیل قیمت پر فراہم کی جائیں گی

ترجمان تاوکل ٹریڈرز کا کہنا ہے کہ:
“یہ مشکل وقت ہے، اور ہم چاہتے ہیں کہ متاثرہ شہریوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ ہمارا یہ اقدام صرف ایک چھوٹی سی کوشش ہے تاکہ آپ کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔”

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post انوکھا ڈر: خاتون نے 20 سال سے پھل اور سبزی کیوں نہیں کھائی؟
Next post شرح سود میں کمی سے انکار، ٹرمپ امریکی مرکزی بینک کے چیئرمین کی برطرفی پر تُل گئے