بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی

Read Time:30 Second

ڈھاکہ: بنگلا دیش کی  سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی۔

خبرایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے،عدالت نے پارٹی کو الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹر کروانے کی اجازت دیدی۔

فیصلے کے بعد جماعت اسلامی بطور سیاسی جماعت آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی اہل ہوگی،یاد رہے حسینہ واجد کے دور حکومت میں جماعت اسلامی کی رجسٹریشن ختم کی گئی تھی۔

چند روز قبل سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت بھی کالعدم قرار دی تھی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post بلوچستان میں امن ناقابل سودے بازی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
Next post یوکرین کا روس پر بڑا حملہ، 40 جنگی جہازوں کو تباہ کردیا