بلوچستان میں امن ناقابل سودے بازی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Read Time:34 Second

کوئٹہ: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن ناقابل سودے بازی ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرگے میں قبائلی عبائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ اور بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ یہ اب کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دشمن کی ہر اندرونی و بیرونی سازش کو ناکام بنائیں گے۔ اور پاکستان آرمی ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

سید عاصم منیر نے کہا کہ بلوچستان میں امن ناقابل سودے بازی ہے۔ اور پاکستان کا مستقبل بلوچستان سے جڑا ہوا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ ، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
Next post بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی