
’بڑھاپے میں ڈانس کرنے کا مزہ ہے‘، ہمایوں سعید کا مداحوں کے کمنٹس پر دلچسپ جواب
اسلام آباد: پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے اپنی فلم ‘لو گرو’ پر کیے جانے والے کمنٹس پر دلچسپ جواب دیا۔
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم عید کے موقع پر بڑے پردے پر ریلیز کی گئی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔
اسٹار جوڑی نے ایک انٹرویو میں فلم سے متعلق مداحوں کے کمنٹ پڑھے اور ان کا دلچسپ جواب بھی دیا۔
ایک فلم بین نے کمنٹ کیا کہ اس بڑھاپے میں دونوں سے ایسا ڈانس کروانا ظلم ہے جس کے جواب میں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان ہنس پڑے۔

اداکار نے کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ڈانس کا شوق ہے اور ہم ناچتے رہیں گے اور مزہ تب ہی ہے جب اس بڑھاپے میں ناچیں، ورنہ پھر کیا مزہ۔
ماہرہ خان نے بھی مذاقاً کہا کہ ہمیں ناچنے اور گانے کا شوق ہے اور ظلم یہ ہے کہ ہمیں گرمی میں ڈانس کروایا گیا، ورنہ ہمیں ڈانس کرنے میں مزہ آتا ہے۔
More Stories
خود سے محبت کرنا سیکھو، یہی اصل خوبصورتی ہے، حمائمہ ملک
اسلام آباد: معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ خوبصورت محسوس کرنے کے لیے کسی خاص شخص...
عاصم اظہر سے بریک اپ کے بعد میرب علی کے جذباتی گانے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل میرب علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے...
‘دعا کے پاپا’ نے سوشل میڈیا سے آمدنی کی حیران کُن تفصیلات بتادیں
اسلام آباد: اسلامی روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیلمی وی لاگنگ سے مشہور ’دعا کے پاپا’ عرف ارشد نے...
عاصم اظہر نے میرب علی سے منگنی ختم کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی منگیتر اور اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی سے...
رجب بٹ باز نہیں آئے، بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، سوشل میڈیا صارفین برہم
اسلام آباد: پاکستان کے متنازع یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر اپنی دولت کی نمائش پر تنقید کا نشانہ بن...
جاوید شیخ نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنا دیا
اسلام آباد: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے اداکارہ میرا سے متعلق ماضی کا دلچسپ قصہ سنایا۔ ...
Average Rating