آسٹریا ، اسکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ، حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی

Read Time:29 Second

 ویانا: آسٹریا میں ہائی اسکول میں فائرنگ سے اساتذہ اور طالب علموں سمیت 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسٹریا کے جنوبی شہر گریز میں قائم ایک ہائی اسکول میں پیش آیا ، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ہائی اسکول کا طالب علم ہی تھا جس نے اسکول میں فائرنگ کرنے کے بعد موقع پر خود کو بھی گولی مار لی۔
پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں آپریشن کیا گیا ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ’بڑھاپے میں ڈانس کرنے کا مزہ ہے‘، ہمایوں سعید کا مداحوں کے کمنٹس پر دلچسپ جواب
Next post سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری