اسرائیل کا دنیا بھر میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

Read Time:45 Second

یروشلم: اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے بند کر دیئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سفارتخانے نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے پیش نظر دنیا بھر میں اسرائیلی مشنز بند کر دیئے جائیں گے۔

جرمنی میں اسرائیلی سفارتخانے نے کہا کہ اسرائیلی قونصلر خدمات فراہم نہیں کرے گا۔ اور اسرائیلی شہری اگر کسی جارحانہ عمل کا سامنا کریں تو مقامی سیکیورٹی اداروں سے تعاون کریں۔

اعلان کے مطابق اسرائیلی سفارت خانے غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے۔

دوسری جانب امریکی صدر نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد معاہدہ کرے۔ ایران کو بار بار ڈیل کرنے کا موقع دیا۔ اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کر لے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران جلد معاہدہ کرے اور ڈیل کرے۔ ایران کو کئی مرتبہ معاہدہ کرنے کو کہا لیکن کوشش کے باوجود یہ ممکن نہ ہوا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے،نیتن یاہو بھاگ نکل گیا
Next post اسرائیل کا ایران پر حملہ عالمی امن کے لیے خطرہ، اقوام متحدہ فوری نوٹس لے: مشعال ملک