ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو پوری طاقت سے جواب دینگے ، ڈونلڈ ٹرمپ

Read Time:37 Second

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں ، اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کی افواج پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گی۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ایران پر حملے کا حوالہ دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم پر ایران کی طرف سے کسی بھی طرح کا حملہ کیا گیا تو امریکی مسلح افواج پوری طاقت سے ایسا حملہ کرے گی جو پہلےکبھی نہیں دیکھا گیا ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم ایران اور اسرائیل میں آسانی سے ڈیل کرا سکتے ہیں، تنازع ختم کرا سکتے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post برطانیہ نے بھی اسرائیل کی مدد کیلئے پرتول لیے، خطے میں بڑی جنگ پھیلنے کا خدشہ
Next post ون ڈے کرکٹ میں نئے قوانین متعارف ، پوری اننگز میں 2 گیندیں استعمال کرنے کا طریقہ کار ختم