سب کو تہران سے فوری نکل جانا چاہیے: ٹرمپ کی وارننگ

Read Time:36 Second

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی بگڑتی صورتِ حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی شہریوں، غیر ملکیوں، بالخصوص امریکی شہریوں کو فوری طور پر تہران چھوڑنے کی وارننگ جاری کی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو جلد ایٹمی معاہدے پر دستخط کر لینے چاہییں، ” کتنی شرم کی بات ہے کہ انسانی جانوں کا اتنا ضیاع ہو رہا ہے، ہمیں یہ سب روکنا ہوگا۔”

 انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ امریکا یہ یقینی بنائے گا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں کیونکہ یہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں۔

انہوں نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے ہمراہ ایران سے متعلق سفارتی کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم ہیک، میزائل اپنے علاقوں پر گرنے لگے، ایرانی میڈیا
Next post وفاقی بجٹ میں پنشن کے اخراجات ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہیں، محمد اورنگزیب