صدر ٹرمپ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ، اہم ملاقات طے

Read Time:33 Second

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں خصوصی ظہرانہ دیں گے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق ظہرانہ کیبنٹ روم میں منعقد ہوگا اوراس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات بھی طے ہے۔

ملاقات میں پاک امریکا دفاعی تعاون، خطے کی سلامتی، انسداد دہشتگردی اورسفارتی امورپرتبادلہ خیال کیا جائے گا، اعلیٰ سطحی امریکی اور پاکستانی وفود کی موجودگی میں یہ ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات میں نئی جہت پیدا کر سکتی ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے باہمی اعتماد اورتعاون کو مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
Next post نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے، مریم نواز