شہداء کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

Read Time:31 Second

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں خوارج دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سید معیز عباس شاہ کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید میجر کی نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیر داخلہ، سینئر فوجی و سول حکام اور جوانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر آرمی چیف عاصم منیر نے کہا کہ میجر معیز عباس نے بہادری کی اعلیٰ روایت قائم کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا، قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے، شہداء کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پر نوبیل انعام 2026 کیلئے نامزد
Next post کیا ٹوکیو کی اسمارٹ ٹیکنالوجی فارمنگ دنیا کے غذائی بحران کا حل بن سکتی ہے؟