پاکستان نے ایشین چیمپئن شپ میں جاپان کو شکست دےکر چوتھی کامیابی حاصل کرلی

Read Time:39 Second

اسلام آباد: پاکستان نے جنوبی کوریا میں ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں جاپان کو شکست دے کرمسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں جاری ایشین چیمپئن شپ میں گرین شرٹس نے اپنے چوتھے میچ میں جاپان کو شکست دے دی، ٹیم نے 39 کے مقابلے 79 گول سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان نے جمعہ کو سعودی عرب کے خلاف 71-15، ہفتے کو چینی تائپے کو 56-32 سے شکست دی, جبکہ میزبان جنوبی کوریا کو 6-91 سے پچھاڑ کر تیسری کامیابی حاصل کی تھی.

27 جون کو شروع ہونے والی یہ ایشین چیمپئن شپ 4 جولائی تک جنوبی کوریا کے جیونجو ہواسان جمنازیم میں جاری رہے گی، پاکستان اب کل مالدیپ کے خلاف میدان میں اترے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا
Next post تیاری کرلیں!!! آج رات سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان